اہم خبریں

کورونا کا شکار ٹرمپ کی ہسپتال سے چھٹی

واشنگٹن(ڈی ایم ایچ نیوز) کورونا میں مبتلا امریکی صدرٹرمپ ہسپتال سے چھٹی کے بعد وائٹ ہاو¿س منتقل ہوگئے۔ٹرمپ نے ہسپتال سے واپسی پر ماسک پہن رکھا تھا لیکن وائٹ ہاوس پہنچنے پر ماسک اتار دیا اور سیلیوٹ کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا کو اپنی زندگی پرحاوی ہونے نہ دیں،کورونا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، مزید پڑھیں

پاکستان

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے آرمینیا سے جنگ میں اپنا پلڑا…

باکو (ڈی ایم ایچ نیوز) آرمینیا سے جنگ میں ترکی اور پاکستان نے آذربائیجان کے موقف کی مکمل حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔ گزشتہ دنوں بھی ترک صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا تھا کہ آرمینیا کو نگورنو کاراباخ کا علاقہ چھوڑنا ہوگا۔ آذربائیجان نے آرمینیا سے جنگ میں متعدد علاقوں سے قبضہ مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کیخلاف بولنے والوں کونشان عبرت بنائیں گے، شہریار آفریدی

لاہور(ڈی ایم ایچ نیوز آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہاہے کہ جوبیانیہ ہندوستان کا ہے وہی نوازشریف کا ہے ،اپوزیشن کی اے پی سی کابیانیہ بھارتی بیانیہ ہے ،پی ٹی آئی اورعمران خان پرتنقیدکریں لیکن ملک پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،ریاستی اداروں کیخلاف بولنے والوں کونشان عبرت بنائیں گے۔ شہریار آفریدی نے میڈیاسے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

دنیا

لیونل میسی نے فٹ بال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لزبن (ڈی ایم ایچ نیوز آن لائن) ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لیونل میسی نے فٹ بال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے کلب انتظامیہ کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارسلونا انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹ مزید پڑھیں

کورونا

پاکستان میں کوروناسے مزید 15 اموات ،متاثرہ افراد کی تعداد3 لاکھ 13…

اسلام آباد(ڈی ایم ایچ نیوز آن لائن)ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کوروناسے مزید 15 اموات ہوئی جبکہ کورونامریضوں کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار 431 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کوروناسے مزید 15 اموات ہوئی ہیں،ملک بھرمیں کوروناسے جاں بحق افرادکی تعداد 6 ہزار 499 ہوگئی مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی، ملک میں مزید13 تعلیمی اداروں کو…

اسلام آباد(ڈی ایم ایچ نیوز آن لائن)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک میں مزید13 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ۔ این سی او سی کے مطابق تعلیمی ادارے کورونا صحت ضابطہ کار پر عدم عملدرآمد پر بند کئے گئے ہیں ،خیبرپختونخوا10 اور سندھ میں 3 تعلیمی اداروں کو بند کیاگیا ۔

کرکٹ

پی ایس ایل سیزن ون اور ٹو میں اربوں روپے کی کرپشن…

اسلام آباد (ڈی ایم ایچ نیوز آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن ون اور ٹو کی خصوصی آڈٹ رپورٹس میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماءو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا التوا درست فیصلہ، اظہر محمود نے تنقید کو…

کراچی (سپورٹس ڈیسک) ملتان سلطانز کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ پی سی بی نے کرونا وائرس کے باعث درست وقت پر پی ایس ایل کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ نے ان تمام افراد کے میڈیکل ٹیسٹ کرائے جو کہ ٹورنامنٹ میں اپنی ذمہ داری نبھا مزید پڑھیں