اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور:اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے آمدن سے زاٸد اثاثے کیس میں حمزہ شہباز کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ احتساب عدالت میں ڈیوٹی جج مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پوش علاقوں میں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی، پولیس خاموش تماشائی

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ میں خونی کھیل پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، شہر کے پوش علاقوں میں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی، پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔ گوجرانوالہ میں پابندی کے باوجود بو کاٹا کا سلسلہ جاری ہے، منچلوں نے پتنگ بازی مزید پڑھیں

کےپی فوڈ اتھارٹی کی ہنگو،چترال اورہری پور میں کارروائیاں، مضر صحت اشیائے خورونوش برآمد

پشاور:خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے ہنگو،چترال اورہری پور میں کارروائیوں کے دوران مضر صحت اشیائےخورونوش برآمد کرلیں، حکام نے متعدد دکانیں سیل کر دیں۔خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کےمطابق ہنگومیں بیکری یونٹ سے 500 کلو مضر صحت گھی، 1500 لیٹر مضرصحت مشروبات مزید پڑھیں

کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے رواں برس کیلنڈر کا اعلان

کراچی: کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ کیلنڈر کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلنڈرکے تحت ایسوسی ایشن تین چیمپئن شپ اوردس ٹورنامنٹس سمیت 13مقابلوں کا کراچی ساؤتھ کے مختلف وینیوز پر انعقاد کرے گی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے صاحبزادوں نے نماز جمعہ ادا کی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادوں کی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کھینچی گئی تصویر سوشل میڈٰیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلیمان خان افریقا مزید پڑھیں

‘سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہوگا، کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھر بھیج دیں گے’

کوہاٹ: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ میں حکومت کا مقابلہ کر رہے ہیں، سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہونا ہے، لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو، ملک کے کونے کونے سے جمہوری کارکن نکلیں گے، ہم اس کٹھ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد

لاہور:الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے علاوہ کہیں اور ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جاسکتی، مزید پڑھیں

کشمیریوں کیساتھ کیا ہو رہا ہے ہمیں سوچنا چاہیئے: ابھی نندن کا نیا بیان منظر عام پر

لاہور: ابھی نندن کا نیا بیان منظرعام پر آگیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ معلوم نہیں امن لانے کیلئے کیا کرنا چاہیئے، لیکن امن ہونا چاہیئے، کسی عداوت کو جاری رکھنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، کشمیریوں مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کے کپتان کی شاندار اننگز، لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست

کراچی:نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی ہے۔ اس جیت میں سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اہم کردار ادا کیا۔ تفصیل مزید پڑھیں