برطانیہ میں سال 2021کے بجٹ میں کورونا ویکسی نیشن کے لیے ساڑھے تین کھرب روپے کا پیکج مختص

لندن(مجتبیٰ علی شاہ)برطانیہ میں سال2021کے بجٹ کے لیے کورونا ویکسی نیشن کے لیے ساڑھے تین کھرب روپے مختص کردئیے ۔برطانیہ کے کورونا ویکسی نیشن پروگرام کے تحت 31 جولائی تک ہر بالغ فرد کو پہلی خوراک فراہم کرنے کے ہدف مزید پڑھیں

برطانوی شاہی خاندان نے شہزادہ فلپ کی خرابی صحت کی تصدیق کردی

برمنگھم (سیدحسنین رضا) برطانیہ کے شاہی خاندان نے ملکہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی خرابی صحت کی تصدیق کردی۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 99 سالہ شہزادہ فلپ کو طبیعت خراب ہونے کے بعد احتیاط کے مزید پڑھیں

معروف سیاحتی ملک سپین نے سیاحت کی بحالی کے لئے کورونا پاسپورٹ کی حمایت کردی

بارسلونا ( نذیر )سپین سمیت متعدد ممالک نے کوروناوائرس میڈیکل سرٹیفیکیٹ کے حق میں مشترکہ دستاویز پر دستخط کردئیے ہیں۔ کوروناسرٹیفیکیٹ کی حیثیت پاسپورٹ کی طرح تصور کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد سیاحتی شعبے میں دوسرے ممالک کے مزید پڑھیں

‘سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہوگا، کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھر بھیج دیں گے’

کوہاٹ: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ میں حکومت کا مقابلہ کر رہے ہیں، سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہونا ہے، لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو، ملک کے کونے کونے سے جمہوری کارکن نکلیں گے، ہم اس کٹھ مزید پڑھیں

کشمیریوں کیساتھ کیا ہو رہا ہے ہمیں سوچنا چاہیئے: ابھی نندن کا نیا بیان منظر عام پر

لاہور: ابھی نندن کا نیا بیان منظرعام پر آگیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ معلوم نہیں امن لانے کیلئے کیا کرنا چاہیئے، لیکن امن ہونا چاہیئے، کسی عداوت کو جاری رکھنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، کشمیریوں مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی شاندار کامیابی، پاکستانی قوم آج سرپرائز ڈے منا رہی ہے

لاہور: 27 فروری 2019 کو پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی شاندار کامیابی پر پاکستانی قوم آج سرپرائز ڈے منا رہی ہے۔ دشمن کے دو جہاز ما گرائے اور پائلٹ مزید پڑھیں

‘پاکستان امن پسند ملک، وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طاقت سے دیا جائیگا’

راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا کہ پاکستان امن کا خواہاں اور امن کے لیے کھڑا ہے، لیکن پاکستان کو درپیش ہر چیلنج کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ مسلح افواج کے شعبہ مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپن، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کردی

میلبورن:سربیا کے ورلڈ نمبر ون نوواک جوکووچ نے مینز سنگلز ایونٹ کا دفاع کرتے ہوئے 9ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن جیت لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوواک نے ایک گھنٹے اور 53 منٹ تک جاری رہنے والے فائنل میں روسی حریف مزید پڑھیں