وزیر داخلہ کا عمران خان سے ’خونی مارچ‘ منسوخ کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کا گھر بارود خانہ نکلا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاست کے لبادے میں دہشتگردی کی سازش ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

’شیخ رشید اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں، انکی غیر موجودگی میں کیس نہیں سن سکتے‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بار بار خونی مارچ سے متعلق بیانات دے رہے ہیں، ان کی موجودگی کے بغیر ان کی درخواست پر سماعت نہیں کر سکتے۔ گرفتاری سے مزید پڑھیں

لانگ مارچ: پنجاب سے اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند، لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ولی انٹرچینج سے مارچ کا آغاز کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ’میں اس وقت پشاور سے مارچ کا آغاز کررہا ہوں اور ولی انٹر چینج پہنچ رہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: اتحادی جماعتوں کے قائدین کی اہم بیٹھک آج ہوگی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے لانگ مار چ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کے قائدین کی آج اہم ملاقات ہوگی۔ اتحادی جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکمت عملی پر بات ہوگی مزید پڑھیں

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر 2 ہفتے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر دو ہفتے بعد بھی قابو پایا نہیں جا سکا ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق شیرانی کے جنگلات کے بلند مقامات پر پیدل پہنچنے والے رضاکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیا

لاھور( افضل ایوبی ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا تاہم آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر شرح سود بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی ومعاشی استحکام پر لاھور چیمبر ممبران کی سوچ کیا ہے

لاہور ( افضل ایوبی ) پاکستان میں سیاسی ومعاشی استحکام پر لاھور چیمبر ممبران کی سوچ کیا ہے /پاکستان کی اکنامی کو مصنوعی طریقے سے چلایا جا سکتا ہے مگر ایکسپرٹ کہاں ہیں/ پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں دور ھو مزید پڑھیں