کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ملازم نے بیوی کو زخمی کر کے خودکشی کرلی

کوئٹہ: کوئٹہ پولیس لائن میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ملازم نےبیوی کوگھریلو تنازعے پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کرکے خودکشی کرلی پولیس کے مطابق پولیس لائن میں میں رہائش پذیربی سی کے ملازم عثمان چوہان نے نامعلوم گھریلو تنازؑے پر مزید پڑھیں