وزیر داخلہ کا عمران خان سے ’خونی مارچ‘ منسوخ کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کا گھر بارود خانہ نکلا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاست کے لبادے میں دہشتگردی کی سازش ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

’شیخ رشید اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں، انکی غیر موجودگی میں کیس نہیں سن سکتے‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بار بار خونی مارچ سے متعلق بیانات دے رہے ہیں، ان کی موجودگی کے بغیر ان کی درخواست پر سماعت نہیں کر سکتے۔ گرفتاری سے مزید پڑھیں

لانگ مارچ: پنجاب سے اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند، لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ولی انٹرچینج سے مارچ کا آغاز کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ’میں اس وقت پشاور سے مارچ کا آغاز کررہا ہوں اور ولی انٹر چینج پہنچ رہا مزید پڑھیں

ابرارالحق نے مشہور گانا ‘نچ پنجابن’ کاپی کرنے پر کرن جوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر اور ان کے پروٖڈکشن ہاؤس دھرما پر ان کی اجازت کے بغیر ماضی کا گانا ‘نچ پنجابن’ اپنی نئی فلم جگ جگ جیو میں استعمال کرنے پر برہمی مزید پڑھیں

پی سی بی نے سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں ایک لاکھ روپے فی کس اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے تمام سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں فی مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ میں کوہلی کی شرکت سے متعلق دفتر خارجہ کا مؤقف سامنے آگیا

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں،کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا۔ خیال مزید پڑھیں

اظہر علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل مزید پڑھیں

لانگ مارچ کیلئے عمران خان کی پریس کانفرنس سے قبل شاہ محمود کو کس کا فون آیا؟

پشاور: لانگ مارچ کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے شاہ محمود قریشی کو اہم فون آ گیا۔ پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو نمبر دکھایا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: اتحادی جماعتوں کے قائدین کی اہم بیٹھک آج ہوگی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے لانگ مار چ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کے قائدین کی آج اہم ملاقات ہوگی۔ اتحادی جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکمت عملی پر بات ہوگی مزید پڑھیں