وزیراعظم نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں، سینئرپارٹی رہنماﺅں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(ڈی-ایم-ایچ) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں،وزیراعظم نے سینئر پارٹی رہنماﺅں اور وزراکو وزیراعظم ہاﺅس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج عبدالحفیظ شیخ کی شکست کی وجوہات پربریفنگ لیں گے،وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان میں کوروناسے مزید63اموات

اسلام آباد(ڈی-ایم-ایچ) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید63اموات اور ایک ہزار519 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد13 ہزار76 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ مزید پڑھیں

’اسلام آبادسے سینیٹ کی نشست ہارے تو یہ کام کر دونگا‘بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو وعدہ یاد دلادیا

اسلام آباد(ڈی-ایم-ایچ) بلاول بھٹو زرداری نے وعدہ یاد دلاتا ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم نے وعدہ کیاتھا، اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست ہار گئے تو اسمبلیوں کو تحلیل کر دینگے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عمران خان مزید پڑھیں

حکومت کے جلد خاتمے کے حق میں نہیں ہوں،خورشید شاہ

اسلام آباد(ڈی-آٰیم-ایچ)پیپلزپارٹی کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی خورشیدشاہ کاکہناہے کہ حکومت کے جلد خاتمے کے حق میں نہیں ہوں، قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشیدشاہ نے کہاکہ حکومت نے نئے پاکستان کے نام پر عوام کی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے کس کے کہنے پر تحریک انصاف کے رہنماوں سے ملاقات کی؟حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (ڈی-ایم-ایچ ) سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور اپنے اپنے سینیٹر ز کو منتخب کروانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیاہے تاہم نتیجہ پانچ بجے کے بعد سامنے آ گئے لیکن مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور:اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے آمدن سے زاٸد اثاثے کیس میں حمزہ شہباز کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ احتساب عدالت میں ڈیوٹی جج مزید پڑھیں

کےپی فوڈ اتھارٹی کی ہنگو،چترال اورہری پور میں کارروائیاں، مضر صحت اشیائے خورونوش برآمد

پشاور:خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے ہنگو،چترال اورہری پور میں کارروائیوں کے دوران مضر صحت اشیائےخورونوش برآمد کرلیں، حکام نے متعدد دکانیں سیل کر دیں۔خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کےمطابق ہنگومیں بیکری یونٹ سے 500 کلو مضر صحت گھی، 1500 لیٹر مضرصحت مشروبات مزید پڑھیں

کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے رواں برس کیلنڈر کا اعلان

کراچی: کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ کیلنڈر کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلنڈرکے تحت ایسوسی ایشن تین چیمپئن شپ اوردس ٹورنامنٹس سمیت 13مقابلوں کا کراچی ساؤتھ کے مختلف وینیوز پر انعقاد کرے گی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے صاحبزادوں نے نماز جمعہ ادا کی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادوں کی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کھینچی گئی تصویر سوشل میڈٰیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلیمان خان افریقا مزید پڑھیں