پشاور زلمی کی جانب سے اسلام آباد میں ایم جی زلمی کیمپ کے فائنل راؤنڈ کا انعقاد

اسلام آباد(نمائندہ اسلام آباد ) ایم جی زلمی کیمپ کے فائنل راؤنڈ میں کوچ ڈیرن سیمی ، مینٹور ہاشم آملہ، کوچ محمد اکرم ، کپتان وہاب ریاض اورکامران اکمل کے نوجوان کرکٹرز کو کوچنگ ٹپس دیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی سکواڈ کا تربیتی کیمپ ، پی سی بی نے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ لاہور)دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی سکواڈ کا تربیتی کیمپ 19 مارچ سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی وائیٹ بال سکواڈ میں شامل مجموعی طور پر 35 افراد مزید پڑھیں

بابرا عظم اور چیف سلیکٹر میں اختلافات، شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بابر اعظم کی سپورٹ میں کھل کر سامنے آگئے انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) اور چیف سلیکٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اے آر مزید پڑھیں

کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے رواں برس کیلنڈر کا اعلان

کراچی: کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ کیلنڈر کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلنڈرکے تحت ایسوسی ایشن تین چیمپئن شپ اوردس ٹورنامنٹس سمیت 13مقابلوں کا کراچی ساؤتھ کے مختلف وینیوز پر انعقاد کرے گی۔ مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کے کپتان کی شاندار اننگز، لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست

کراچی:نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی ہے۔ اس جیت میں سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اہم کردار ادا کیا۔ تفصیل مزید پڑھیں

پی سی ایل 6 کا سنسنی خیز مقابلہ، پشاور زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے ایک سنسنی خیز میچ میں پشاور زلمی نے پہاڑ جیسا ہدف عبور کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں‌ سے شکست دیدی ہے۔ کپتان وہاب ریاض اور رتھرفورڈ نے میچ کے مزید پڑھیں

بلائنڈ کرکٹر محمد عثمان میچ کے دوران ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

جھنگ: دوسرے آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران جھنگ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد عثمان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 36سالہ محمد عثمان کو مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ کر مسلسل دوسری فتح کو گلے لگا لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021ء کے چوتھے میچ میں لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح کو گلے لگا لیا۔ اوپنر فخر زمان اور آل راؤنڈر محمد مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپن، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کردی

میلبورن:سربیا کے ورلڈ نمبر ون نوواک جوکووچ نے مینز سنگلز ایونٹ کا دفاع کرتے ہوئے 9ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن جیت لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوواک نے ایک گھنٹے اور 53 منٹ تک جاری رہنے والے فائنل میں روسی حریف مزید پڑھیں

دبئی: موٹر ریلی جیپ ڈرائیونگ میں سعودی عرب کے الراجی نے میدان مار لیا

دبئی: دبئی کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی جیپ ڈرائیونگ میں سعودی عرب کے الراجی نے میدان مار لیا، انگلش رائیڈر سیم اسمتھ نے بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا، دھول اڑاتی گاڑیوں، ریت میں دھنستی، فراٹے بھرتی، راستہ بناتی مزید پڑھیں