گوجرانوالہ: پوش علاقوں میں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی، پولیس خاموش تماشائی

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ میں خونی کھیل پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، شہر کے پوش علاقوں میں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی، پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔ گوجرانوالہ میں پابندی کے باوجود بو کاٹا کا سلسلہ جاری ہے، منچلوں نے پتنگ بازی مزید پڑھیں

کےپی فوڈ اتھارٹی کی ہنگو،چترال اورہری پور میں کارروائیاں، مضر صحت اشیائے خورونوش برآمد

پشاور:خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے ہنگو،چترال اورہری پور میں کارروائیوں کے دوران مضر صحت اشیائےخورونوش برآمد کرلیں، حکام نے متعدد دکانیں سیل کر دیں۔خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کےمطابق ہنگومیں بیکری یونٹ سے 500 کلو مضر صحت گھی، 1500 لیٹر مضرصحت مشروبات مزید پڑھیں

مسلسل چھٹے ہفتے بھی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: مسلسل چھٹے ہفتے بھی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد مزید بڑھ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی 13.89 فیصد ہو گئی ہے۔ رواں مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کے سات اضلاع کے سکولوں میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی رہیگی

لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور سمیت صوبے کے سات اضلاع میں کورونا کا خطرہ برقرار ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ کے ذخائر، مارکیٹ میں فراہمی، صارفین کے مفادات کو یقینی بنایا جائے: حفیظ شیخ

اسلام آباوفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کے ذخائر، مارکیٹ میں فراہمی، صارفین کے مفادات کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافہ، سریے کی فی ٹن قیمت ڈیڑھلاکھ روپے سے تجاوز ہونے کا خدشہ

کراچی: اسٹیل اسکریپ اور بجلی کی قیمت میں اضافے سے سریے کی فی ٹن قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے فی ٹن سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ تعمیراتی صنعت کےلئے بری خبر ہے، اب گھر اور فلیٹ کی قیمت مزید بڑھ مزید پڑھیں

سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس معاف کرانے کے بعد مال فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور: سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس معاف کرانے کے بعد بندوبستی علاقوں میں مال فروخت کرنیوالے کاروباری افراد کے خلاف کارروائیوں کا فیصلہ کرلیا گیا، ڈیڑھ سو سے زائد کاروباری افراد کی نشاندہی بھی کر لی گئی، تاجر کہتے مزید پڑھیں

کراچی: ملزمان نے گھر میں گھس کر میاں ، بیوی کو پرتشدد انداز میں قتل کردیا

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال نعمان ریلوے پھاٹک پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار کر لئے گئے، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی قبضے میں لے لی۔ کراچی کے علاقے نعمان ریلوے پھاٹک مزید پڑھیں