شعیب اختر کا وعدہ پورا، بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کرنیوالے احمد ولورین سے ملاقات

کراچی: مکس مارشل آرٹس مقابلے میں بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کرنے والے پاکستانی فائٹر احمد ولورین نے شعیب اختر سے ملاقات کی۔ لیجنڈری باؤلر نے اعلان کیا تھا کہ وہ فائٹر احمد سے ملاقات کرینگے۔

خیال رہے کہ شعیب اختر نے انڈین کھلاڑی کو شکست دینے والے فائٹر احمد مجتبیٰ کا استقبال کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شعیب اختر اپنے پیغام میں احمد مجتبیٰ کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی فتح زبردست تھی، میں ان کا استقبال کرنے کا منتظر ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں