سجل علی نے جمائما کیساتھ فلم کے سیٹ سے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد:اداکارہ سجل علی نے برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ کے ہمراہ فلم واٹس لوگاٹ ٹوڈو وداٹ کے سیٹ سے تصویر شیئر کردی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ان دنوں انگلینڈ میں اپنی نئی ہالی وڈ فلم واٹس لوگاٹ ٹوڈو وداٹ کی عکس بندی میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ میں فلم کی پروڈیوسر کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں وہ جمائما کے ہمراہ بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار شہزاد لطیف ، لیلی جیسمین ، ایما تھامسن شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں