عالمی برادری پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈہ کا سنجیدگی سے جائزہ لے:وزیرخارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈس انفولیب کے انکشافات نے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔ عالمی برادری، پاکستان کو بدنام کرنے کی غرض سے بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈہ کا سنجیدگی سے جائزہ لے۔
انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز اسلام آباد میں ای یو ڈس انفولیب رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کے ڈس انفولیبب کے انکشافات، پاکستان کے ساتھ بھارت کے ناقابل علاج دشمنی کے بارے میں ہمارے دیرینہ موقف کی تائید کرتے ہیں۔<img src="http://www.dmhnews.tv/wp-content/uploads/2021/02/589327_62242952-300×200.jpg" alt="" width="300" height="200" class="alignnone size-medium wp-image-11118"
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈس انفولیب کے انکشافات نے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔ عالمی برادری، پاکستان کو بدنام کرنے کی غرض سے بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈہ کا سنجیدگی سے جائزہ لے۔

انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز اسلام آباد میں ای یو ڈس انفولیب رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کے ڈس انفولیبب کے انکشافات، پاکستان کے ساتھ بھارت کے ناقابل علاج دشمنی کے بارے میں ہمارے دیرینہ موقف کی تائید کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں