لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ کر مسلسل دوسری فتح کو گلے لگا لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021ء کے چوتھے میچ میں لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح کو گلے لگا لیا۔ اوپنر فخر زمان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے فتح گر اننگز کھیلی۔<img src="http://www.dmhnews.tv/wp-content/uploads/2021/02/589310_25876968-300×200.jpg" alt="" width="300" height="200" class="alignnone size-medium wp-image-11155" /
179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی طرف سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور کپتان سہیل اختر نے کیا۔ دونوں نے ابتدائی اوورز میں چند جاندار شارٹس کھیلے۔
9ویں اوورز میں 64 کے مجموعی سکور پر لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر 21 رنز بنا کر زاہد محمود کی گیند پر بولڈ ہو گ

اپنا تبصرہ بھیجیں