حکومت لانگ اور شارٹ ٹرم پا لیسیاں ں بنا کرعوام کو پروگرامز دیکر اعتماد بحال کرے۔عامر قدیر

حکومت لانگ اور شارٹ ٹرم پا لیسیاں ں بنا کرعوام کو پروگرامز دیکر اعتماد بحال کرے۔عامر قدیر
سابقہ میگا پراجیکٹس شروع کرنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے،سینٹ الیکشن جیتنا امتحان ہے
بجٹ میں عام آدمی اورموجودہ ٹیکس دہندگان کو ریلیف دینا وقت کی ضرورت ہے۔چیئرمین ریونیو ایڈوائزر ایسوسی ایشن
لاہور(افضل ایوبی)چیئرمین ریونیو ایڈوائزر ایسوسی ایشن عامر قدیر کا کہنا ہے کی سینٹ کا الیکشن جیتنے کے بعد حکومتی امتحان شروع ہو چکا،آینوالا بجٹ منتظر ہے،جسے بڑی حکمت عملی سے پیش کیا جانا چاہیے،کیونکہ عوام اور موجودہ ٹیکس پیئر کی نظریں حکومت پر مرکوز ہیں۔اور ہونی بھی چاہیئیں پونے تین سال سے  عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے علاوہ کچھ نہیں ملا،اور نہ ہی حکومت سابقہ پراجیکٹس کو شروع کر سکی،باربار ایف بی آر اور ٹیکس نظام میں تبدیلی کے نعرے دم توڑ رہے ہیں۔موجودہ ٹیکس پیئر کے استحصال …

اپنا تبصرہ بھیجیں