کوٹ رادھا کشن میں حافظ محمد سعید مرحوم کے نام سے آگاہی واک کا اہتمام

کوٹ رادھا کشن مہر ساجد کوٹ رادھا کشن کے نواحی گاؤں بھوئے آصل کی اصلاحی تنظیم بھوئے آصل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پروگرام روشن سرسبز و شاداب صاف ستھرا گاؤں میں حافظ محمد سعید مرحوم کے نام سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقہ بھر سے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی آگاہی مہم کا مقصد گاؤں کو صاف ستھرا اور سرسبز اور بچوں کی زندگی بہتر بنانا اور بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے لیے بی ڈی او کے سنگ چلیں تاکہ انسانیت کا پتہ چل سکے جس میں خصوصی شرکت بی ڈی او کے صدر مقبول احمد بھٹی جنرل،سیکرٹری راؤ اشفاق خاں سینئر نائب صدر اجمل شہزاد انصاری راؤ یاسر خلیل سینئر سیاسی رہنما چیئرمین چوہدری افتخار سندھو حاجی شریف سندھو رانا آصف رحیم چئیرمین راؤ عمیر نمبردار خالد ملک، ضیاء الحق گل رانا عمران حنیف سینئیر بی ڈی او ارکان رانا وحید اختر، سردار فخر الاسلام اسماعیل گل، شہزاد انجم وڑائچ راؤ شجاع، رضا ساگر، سعید بدر اکرم بھٹی، یحییٰ بھٹی، جاوید آفریدی، عثمان مہر، عارف بھٹی، ملک جمیل، رانا اشفاق، راؤجنید، راؤ یاسر خوشی، اور اس ریلی کے آرگنائزر ڈاکٹر نوبل ہیری سن، آکاش نوبل، نقاش نوبل اور ریلی کے احتتام پر پاکستان کے لیے دعائے خیر کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں