پٹرولنگ پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی )
مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا نا رکنے پر پٹرولنگ پولیس آفیسر راشد وسیم و دیگر اہلکاران نے ملزمان کا پیچھا کیا اس دوران پٹرولنگ پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجہ میں پٹرولنگ پولیس آفیسر راشد وسیم زخمی ہوگئے جنہیں فوری ریسکیو سروسز1122نے گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کیا جہاں علاج معالجہ جاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں