کوٹ رادھا کشن/منشیات فروش گرفتار۔

کوٹ رادھا کشن/ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں دھر لیا۔

کوٹ رادھا کشن/ دوران گرفتاری بدنام زمانہ ملزم عمران عرف عمرانی سے 1600 گرام چرس برأمد ہوئی۔

کوٹ رادھا کشن/پولیس نے ملزم کے خلاف قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔مزید تفتیش جاری۔

کوٹ رادھا کشن/ منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریقکاروائیاں جاری رہیں گی۔ایس ایچ او اعظم ڈھڈی۔

رپورٹ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں