سیالکوٹ میں کرونا وائر س سےمزید دو افراد جاں بحق

سیالکوٹ ( نمائندہ خصوصی ) سیالکوٹ میں کرونا وائر س سے دو افراد جاں بحق، تعداد 140 ہوگئی
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد وشمار میں کہا گیا ہے کہ ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1088 ہوگئی ہے
سیالکوٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد وشمار میں کہا گیا ہے کہ ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1088 ہوگئی ہے۔ اور 756 شہری مختلف ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2افرادجاں بحق ہوئے ہیں اور 74 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ کرونا پازٹیو 6.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے جو کہ خطرہ کی علامت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں