دربار بابا بلھے شاہ اور دربار بابا کمال شاہ چشتی سمیت دیگر دربار بند

قصور:شہر میں کرونا ایس او پی کی خاطر دربار بابا بلھے شاہ اور دربار بابا کمال شاہ چشتی سمیت دیگر دربار کو بھی بند کردیا گیا ہے مگر سٹی تھیٹر پر سرعام کرونا ایس او پی کی دھجیاں اڑائ جا رہی ہیں نہ صرف کرونا ایس او پی کی پرواہ کئے بغیر کھلے عام فحش ڈانس اور غیر اخلاقی جملے ادا کئیےجاتے ہیں رقص و سرور کی محفلوں جیسا ماحول بنا ہؤا ہے مگر مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہ

اپنا تبصرہ بھیجیں