فواد چوہدری کی مہارت سے باکسنگ کرتے ہوئے ویڈیو مقبول

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِگردش ہے جس میں وہ مہارت سے باکسنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

فواد چوہدری کی یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل تھی جسے بعد ازاں عدیل راجہ نے ٹوئٹر پر شیئر کیا جس کے بعد وہ مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح وفاقی وزیر ٹریک سوٹ میں ملبوس باکسنگ میں مصروف ہیں۔

https://help.twitter.com/en/twitter-for-websites-ads-info-and-privacy


اس سے قبل عدیل راجہ نے وزیراعظم عمران خان کی بھی ویڈیوز شیئر کی تھیں جس میں وہ مختلف ایکسر سائز کرتے نظر آرہے تھے۔
https://help.twitter.com/en/twitter-for-websites-ads-info-and-privacy
https://help.twitter.com/en/twitter-for-websites-ads-info-and-privacy

اپنا تبصرہ بھیجیں