رواں سال کے حج کا نیا آپریشنل پلان جاری

حرمین شریف کی انتظامیہ نے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں
کورونا کے باعث رواں سال بھی حج متاثر ہونے کا خدشہ
رواں سال مملکت میں مقیم افرادہی حج کرسکیں گے، سعودی حکومت کا اعلان
سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا جب کہ رواں برس سال 10ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں طواف کے لیے 25 ٹریک بنائے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں