امریکی سپر اسٹار بِل کوسبی کو عدالت نے بری کردیا

ہالی وڈ کے مقبول ترین اداکار ،کامیڈین اور رائٹر بِل کوسبی کو امریکی عدالت نے 2 سال بعد بری کردیا۔

جنسی اسکینڈل کا شکار کوسبی کو 2018 میں سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد سے اب تک وہ فلاڈیلفیا کی جیل میں قید تھے اور 2 سال کی سزا کاٹ چکے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے بِل کوسبی کے کیس کے حوالے سے مؤقف اختیار کیا کہ پراسیکیوٹر کے ساتھ معاہدے کے سبب پر مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں