ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا رجحان

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 31 پیسے بڑھ کر 158 روپے 18 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھ کر 159 روپے ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں