ڈہرکی: چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں

گھوٹکی: ڈہرکی میں چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق ڈہرکی میں داد لغاری پھاٹک کے قریب مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوئیں، مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ بوگیاں الگ ہونے پر ٹرین روک لی گئی۔

ریلوے گارڈ کا کہنا ہےکہ ٹرین کی بوگیاں کیسے الگ ہوئیں، اس حوالے سے کچھ معلوم نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں