حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام، دعوے دھرے رہ گئے

حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی اور اس سلسلے میں اس کے سارے دعوے دھرے رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں
حکومت مہنگائی کا جِن قابو کرنے میں ناکام
مہنگائی میں اضافہ تو ہوا ہے لیکن قوت خرید بھی بڑھی ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں مہنگائی کی شرح 8.83 فیصد رہی، ادارہ شماریات
جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اس حوالے سے کچھ حقائق سامنے لائے گئے۔

پروگرام میں بتایا گیا ہےکہ کھانے پینے کی اشیاء کی مہنگائی مسلسل کنٹرول سے باہر ہے جس کے باعث عوام کے لیے آج بھی غذائی اشیاء کی مہنگائی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

پروگرام میں بتایا گیا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے دور میں 2020 اور 2021 کے ایک بھی مہینے میں پاکستان میں مہنگائی بنگلادیش اور بھارت سے کم نہیں ہوسکی بلکہ بہت زیادہ رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں