حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی: حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 20 جولائی بروز منگل سے 22 جولائی بروز جمعرات تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں
وفاقی کابینہ نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کی منظوری دے دی
خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عیدالاضحیٰ پر 20 سے 22 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں