لاہور بادامی باغ سبزی و پھل منڈی میں انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن

گرانفروشوں کے خلاف مقدمات درج کاروائی سیکرٹری شہزاد چیمہ ۔انسپکٹرمحمد اقبال نے کی
لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی دارالحکومت لاہور کی سبزی و پھل منڈی میں انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن کیا گیا سیکرٹری شہزاد چیمہ۔انسپکٹر محمد اقبال ۔حمزہ دیگر انتظامیہ نے آپریشن کے دوران سامان قبضہ میں لے لیا اور گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی آسانی اور آمدورفت میں رکاوٹیں ڈالنے والے کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے منڈی سے شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ متحرک ہیں اور گراں فروشوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے یہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں