پاکستان میں کورونا نے مزید 70 جانیں لے لیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کر گئے اور 3239 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51 ہزار 982 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3239 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 70 افراد انتقال کر گئے۔
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.23 فیصد رہی۔

Play Video

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار 783 ہو گئی اور مجموعی کیسز 11 لاکھ 16 ہزار 886 تک جاپہنچے ہیں۔
اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3027 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 10 لاکھ 2 ہزار 430 ہو گئی ہے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 89673 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں